پریس ریلیز
کوئٹہ پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری
مفرور چور ، منشیات فروشوں ، غیر قانونی اسلحہ اغوا کاروں کیخالف
کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار مین منشیات ، مسروقہ موٹر سائیکل ،
اسلحہ ، برآمدکرکے 87 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 مغوی خواتین کو
بازیاب کرلیا
2024-08-20